Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں باصلاحیت افرادی قوت کی کوئی کمی نہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت افرادی قوت کی کوئی کمی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بحریہ آڈیٹوریم میں پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج (پی این ای سی)کے 35ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے تناظر میں پی این ای سی کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے۔

Loading...
Exit mobile version