پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ، علی ظفر
تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے ہمیشہ انصاف کا سر اونچا کیا ہے، پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازش
