Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک چین برادرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کیلئے پر عزم ہے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک چین برادرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین میں پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چین کے لیے تعینات ہونے والے نئے سفیر خلیل ہاشمی نے پاک چین تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم سے رہنمائی حاصل کی۔

Loading...
Exit mobile version