Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات کی تیاریاں جاری، سرکاری افسران و ملازمین کے لیے ایڈوائزری جاری

عام انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سرکاری افسران و ملازمین کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری افسران اور ملازمین کے لیے جاری اپنی ایڈوائزری میں واضح کیا ہے کہ سرکاری افسران و ملازمین کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی۔ جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سرکاری ملازمین کی چھٹیاں ریٹرننگ افسران

Loading...
Exit mobile version