بلاول بھٹو کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تین حلقوں سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تین حلقوں سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، بلاول بھٹو نے لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع لاڑکانہ اور ضلع قمبر شہداد کوٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 (لاڑکانہ – 1) اور این
