Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آصفہ بھٹو نے انتخابی میدان چھوڑ دیا

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے انتخابی میدان چھوڑ دیا، آصفہ بھٹو انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاست میں لانچنگ کو موخر کردیا گیا ہے، آصفہ بھٹوزرداری قومی و صوبائی اسمبلی کی نشست پرانتخاب نہیں لڑیں گی۔ پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی صاحبزادی آصفہ بھٹو

Loading...
Exit mobile version