Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اقلیتوں کی جان و مال کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی جان و مال کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔   تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بین المذہبی ہم آہنگی تقریب میں شرکت کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مسیحی برادری کوکرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں، اقلیتوں کوحفاظت دینے کا میں بطور وزیراعظم پابند ہوں۔ انوارالحق

Loading...
Exit mobile version