اقلیتوں کی جان و مال کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی جان و مال کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بین المذہبی ہم آہنگی تقریب میں شرکت کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مسیحی برادری کوکرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں، اقلیتوں کوحفاظت دینے کا میں بطور وزیراعظم پابند ہوں۔ انوارالحق
