صدر مملکت کا شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین کو ٹیلی فون
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے 22 نومبر کو رزمک ، شمالی وزیرستان اور 3 نومبر کو پسنی ، بلوچستان میں شہید ہونے والے جوانوں کے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے لانس نائیک احسان بادشاہ اور لانس نائیک ساجد کو
