کراچی؛ مرتضیٰ وہاب نے بین الااقوامی فوڈ فیسٹول کا افتتاح کردیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بین الااقوامی فوڈ فیسٹول کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی برنس روڈ آمد ہوئی جہاں انہوں نے بین الااقوامی فوڈ فیسٹول کا افتتاح کیا، چار روزہ بین الاقوامی فوڈ فیسٹول کا انعقاد برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر کیا گیا ہے جبکہ چار روزہ بین الاقوامی فوڈ فیسٹول کراچی کے روایتی کھانوں کی بہار ہے۔ ڈپٹی
