Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کلعدم قرار دیتے ہوئی پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔ بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا محفوظ فیصلہ

Loading...
Exit mobile version