Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حج پر جانیوالے تمام افراد پاکستان کے سفیر ہیں، انیق احمد

نگران وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ حج پر جانیوالے تمام افراد پاکستان کے سفیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی یونیورسٹی میں 5 روزہ حجاج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ مسلمان ایثار کا جذبہ رکھتا ہے اور دوسروں کے لیے بھلائی کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ انہوں نے کہا

Loading...
Exit mobile version