Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان دفتر خارجہ

’پاکستان اور برونائی کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں‘

سیکرٹری خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور برونائی کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان برونائی دو طرفہ مشاورت اور تعاون کے افتتاحی دور کا ورچوئل طور پر انعقاد کیا گیا، افتتاحی دور کی مشترکہ صدارت پاکستان اور برونائی کے سیکرٹریز خارجہ نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور برونائی

Loading...