بی این اے کے سربراہ کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا پاکستان کیلئے خوش آئند پیشرفت ہے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بی این اے کے سربراہ سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا پاکستان کے لئے خوش آئند پیشرفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے، بی این اے کے سربراہ سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ کا
