
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دنیا کے لیے مثال ہیں، سیکرٹری داخلہ
وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دنیا کے لیے مثال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ ، شاہ فیصل مسجد کی تزئین و آرائش







