
بجلی صارفین ایک بار پھر سے اضافی بوجھ کیلئے ہو جائیں تیار
بجلی صارفین ایک بار پھر سے اضافی بوجھ کیلئے ہو جائیں تیار ہوجائیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست دائر کر دی۔ قیمتوں میں اضافہ ماہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے







