Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اور سابق ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض احسن شاہ اور سابق ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ سید فیض الحسن شاہ این اے 70سے  ایم این اے منتخب ہوئے تھے، سید فیض الحسن  پیپلز پارٹی کے قمرالزمان کائرہ اور ن لیگ کے جعفر اقبال کو شکست دی تھی جبکہ چوہدری ارشد گجرات کے حلقہ پی پی 34 سے ایم

Loading...
Exit mobile version