ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پہنچ کر بہت اچھا لگا پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی، لاہور شہر میں پیپلزپارٹی کو دوبارہ عروج دینے کے لئے محنت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے
