Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کسانوں کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے ، نگران وزیراعلیٰ سندھ

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ کسانوں کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کسانوں کے قومی دن کی مناسب سے وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں تمام کسانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،گرمی کی تپش اور جما دینے والی سردی میں محنت کر کے کسان

Loading...
Exit mobile version