جے یو آئی بندوق کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی بندوق کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ، یورپ اور اسلامی دنیا میں احتجاج ہورہا ہے لیکن اسرائیل ٹس سے مس نہیں ہورہا، اسرائیل طاقت کے بل بوتے پر فلسطینیوں کی نشل کشی کررہا
