امیر کویت کے انتقال پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کیا ، نگراں وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر
