Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری

نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرول 14 روپے اور ڈیزل 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 14

Loading...
Exit mobile version