نواز شریف سے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کی ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں قائدین کی ملاقات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوئی جس میں دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں محمود خان اچکزئی نے نیب ریفرنسز میں بریت پر محمد نواز شریف کو مبارک دی۔ اس
