فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ ہیں، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس کے یوم تاسیس پر تہنیتی پیغام میں کہا کہ حماس کی فلسطین کی آزادی کے لئے دی گئی قربانیاں بے مثال ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے
