دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان جیت چکا ہے ، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان جیت چکا ہے، صرف اس کا اعلان ہونا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگرد حملے میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں ہمارے پختہ عزم کا ثبوت ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان جیت
