Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کشمیری عوام کے حق کیلئے اپنی حمایت جاری رکھے گا، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حق کیلئے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے آزاد کشمیر کے نگران وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں جموں وکشمیر کے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں نگران وزیراعظم انوار

Loading...
Exit mobile version