چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط
چیف جسٹس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے 17 نومبر کے خط کا جواب سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دے دیا جبکہ چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ ویب سائٹ پر شیئر بھی کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوابی خط میں لکھا
