Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈی آئی خان ؛ شہید ہونے والے 23 اہلکار کی نماز جنازہ ادا

ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے 23 اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان گیرژن میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 23 اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ میںکور کمانڈر پشاور ، فوجی افسران ، جوانوں ، سول حکام اور عوام نے شرکت کی۔  آئی ایس

Loading...
Exit mobile version