نوازشریف چوتھی بار پھر عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنیں گے،مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف چوتھی بار پھر عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ الحمدللہ قائد محمد نواز شریف آج تمام مقدمات میں بری ہوگئے ہیں، جس نے اللہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللہ تعالیٰ نے اسے آج
