Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنرل الیکشن 2024؛ عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ آفیسرز تعینات

صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں عام انتخابات 2024ء کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر مقرر کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسروں کی تعیناتیاں کردیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکشن بھی جاری کیا گیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر اکرام الحق کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ساہیوال

Loading...
Exit mobile version