کرکٹ کے فروغ سے ملک میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا، نگران وزیر اعظم
نگران وزیر اعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ کرکٹ کے فروغ سے ملک میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس کو پاکستان میں خواتین
