Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کشمیری اپنی حق خودارادیت کی تحریک جاری رکھیں گے ،وزیراعظم آزادکشمیر

وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی حق خودارادیت کی تحریک جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیریوں کے آئینی حقوق کا قتل کیا، بھارتی سپریم کورٹ سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں تھی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے یہ بھی کہا

Loading...
Exit mobile version