مریم نواز کا انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےانتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز پنجاب میں انتخابات سے قبل ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گی جبکہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کل 9 دسمبر کو جلال پور جٹاں ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گی۔ ورکرز کنونشن کا انعقاد جلال پور جٹاں سٹیڈیم میں منعقد کیا
