عرشی مال کے متاثرین کو ان کا حق دلوائیں گے،حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عرشی مال کے متاثرین کو ان کا حق دلوائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے عرشی مال کے متاثرین سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس وقت عرشی مال کے باہر کھڑا ہو، میرے ساتھ یہاں متاثرین موجود ہیں جن کی مکمل جمع پونجی یہاں جل چکی
