ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/VmNyjWZ9Qa pic.twitter.com/y8vJTcpEaZ
— SBP (@StateBank_Pak) January 20, 2023
مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 229.15 سے بڑھ کر 229.67روپے پر بند ہوا ہے۔
