Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر 230 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں  نئے کاروباری ہفتے کے  پہلے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید  پڑھیں: بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 48 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 229.67 سے بڑھ کر 230.15 روپے پر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.21 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Exit mobile version