ڈالر کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مہنگائی میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا امکان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدر میں اضافہ، بیرونی قرضوں میں تقریباً 4 ہزار ارب روپے کا اضافہ
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 259.99 سے کم ہو کر 259.92 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/6rgYRDKIij pic.twitter.com/i3ld1nnVri
— SBP (@StateBank_Pak) February 27, 2023
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.03 فیصد بہتری آئی ہے۔
