Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2021 کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2021 کی کم ترین سطح پر آگئیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی کا ریکارڈ منافع کا اعلان

عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سب سستا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت فی بیرل 66.77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72.80 ڈالر پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت میں  بھی ساڑھے 6 فیصد  کمی ہوئی۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version