اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 100 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا تھا۔
سکے کی شکل گول تھی جسے 30.0 ملی میٹر سمت کے ساتھ نقش کیا گیا تھا، سینیٹ کے امتیازی نشان کے نیچے گولڈن جوبلی کی مدت1973-2023 درج تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
