Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کاروباری شخصیات کیلئے اہم خبر؛ حکومت کا انتہائی اہم اعلان

کاروباری شخصیات کیلئے حکومت نے انتہائی اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت لاہور نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔

کاروباری سرگرمیاں 10 بجے کی بجائے اب 11 بجے رات تک جاری رہ سکیں گی۔

اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے بند ہوں گی جبکہ شاپنگ مالز، سوئٹس شاپ، بیکریاں، ریسٹورنٹ، ہوٹلز، کافی شاپ اور بھی کیفے رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی۔

واضح رہے کہ شہر میں میڈیکل اسٹور، فارمیسی، پنکچر شاپ، پیٹرول پمپ، سی این جی اسٹیشنز، تندور، دودھ دہی کی دکانیں، اسپتال اور لیبارٹری پر وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version