موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کے تحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نے لائسنس منسوخ کرادیئے ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس واپس لے لی۔
موٹرسائیکلوں وگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے سے فروخت میں کمی ہوئی، شو روم پر ڈیلرز کے پاس رجسٹریشن میں30 فیصد کمی آئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
