Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے حوالے سے انتہائی اہم خبر

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے حوالے سے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹر برانچز اپگریڈیشن کی وجہ سے 5 ستمبر تک بند رہیں گی۔

مراسلہ کے مطابق 2005 کے بعد پہلی دفعہ نئے سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔

5 ستمبر سے موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم کا دوبارہ آغاز کردیا جائے گا، یکم ستمبر کو سسٹم پر منتقلی کر کے چیک کیا گیا ہے جو ٹھیک پایا گیا ہے۔

کسی قسم کی شکایات ہوئیں تو 5 ستمبر تک حل کرلیا جائے گا۔

ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز نے پنجاب ری ویمپنگ کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version