Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیا موٹرز نے 4 مختلف گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

پیکانٹو اے ٹی کی قیمت میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 39 لاکھ 50 ہزار ہو گئی، سٹونک ایکس کی قیمت میں 2 لاکھ 30 ہزار کا اضافہ، نئی قیمت 62 لاکھ 80 ہزار ہو گئی ہے۔

سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کا اضافہ ہو گیا، نئی قیمت 89 لاکھ 20 ہزار ہو گئی جبکہ سپورٹیج بلیک ایڈیشن 3 لاکھ 50  ہزار اضافے سے 96 لاکھ 50 ہزار کی ہو گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version