مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 8 روپےفی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 روپے کی کمی کے بعد 519 روپے ہوگئی ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کی کمی کے بعد 346 روپے فی کلو پر آگئی ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 290 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
