Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں معاشی بحران کیسے پیدا ہوا؟ اہم خبر سامنے آگئی

پاکستان میں معاشی بحران سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب کے تناظر میں ہنگامی امداد، بحالی اور تعمیرنو پر جنرل اسمبلی کو غیر رسمی بریفنگ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے اور پاکستان کو نقصانات کے ازالے کے لیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔

   انہوں نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا اور عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version