Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کے لئے بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول 8 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

وزارت خزانہ نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے مقرر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 318 روپے 18 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version