Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی قیمت کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

ڈالر کی قیمت کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ معیشت آہستہ آہستہ مثبت سمت کی جانب گامزن ہے، جو ڈالر کی کم ہوتی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے واضح ہے۔

 انہوں نے کہا کہ معیشت میں بہتری سے متعلق عوامی سطح پر کوئی بات نہیں ہو رہی کیونکہ پاکستان میں سیاست ہمیشہ معیشت پر غالب رہی ہے مگر میں رواں سال کے آخر تک امریکی ڈالر کی قدر 250 دیکھ رہا ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version