مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا ہے۔
پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی سے نئی قیمت 453 روپے ہو گئی جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کی کمی کے بعد 302 روپے فی کلو تک آگئی ہے۔

اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 322 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں