Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

 رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ 16 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی جس میں ڈیزل 15 روپے جبکہ پیٹرول 40 روپے سستا ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version