اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نومبرکے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر117 روپے47 پیسے سستا ہوا ، 11.8 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962 روپے 17 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 96 پیسے کمی کی گئی، کمی کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 251 روپے 3 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
